بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے […]
ملتان ایئرپورٹ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 30 پروازیں اور 5,070 مسافروں کی امیگریشن

ملتان: ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک ہی دن میں 30 پروازیں ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے اسی روز مجموعی طور پر 5,070 مسافروں کی امیگریشن مکمل کی۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر بڑھتے ہوئے فضائی اور مسافروں کے […]