گریٹر ٹورنٹو میں پرتشدد کار جیکنگ اور گاڑیوں کی چوری کا مبینہ منظم نیٹ ورک بے نقاب، 10 گرفتار، 128 الزامات عائد پولیس آپریشن میں 1.4 ملین کینیڈین ڈالر مالیت کی 15 مسروقہ گاڑیاں برآمد، نوجوانوں کو جرائم میں شامل کرنے کے مبینہ انکشافات ٹورنٹو / مسی ساگا — رپورٹ: تسنیم زکی گریٹر ٹورنٹو ایریا (GTA) میں پرتشدد کار جیکنگ اور قیمتی گاڑیوں کی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پیل ریجنل پولیس نے ایک اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، پروجیکٹ ہائی گارڈ (Project High…
Read More