26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ: پاکستان آرمی چیمپئن، واپڈا دوسرے نمبر پر

فیصل آباد میں 26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کے دوران ووشو کھلاڑیوں کے مقابلے اور اختتامی تقریب۔

26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے اپنے نام کر لیا۔   پاکستان واپڈا کی دوسری پوزیشن، ملک بھر سے 11 صوبائی و محکمانہ ٹیموں کی شرکت کی ۔ شائقین کی بڑی تعداد نے چائنیز مارشل آرٹس کے دلچسپ مقابلوں سے لطف اٹھایا۔   فیصل آباد (میاں افتخار احمد): کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں پانچ روز تک جاری رہنے والی 26ویں نیشنل ووشو چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

Read More