جرمنی اسکالرشپ 2027 کے تحت اہل بین الاقوامی طلبہ کو جرمن جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے ماہانہ 1,500 یورو وظیفہ، 100 یورو موبیلیٹی الاؤنس اور دیگر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد: جرمنی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم موقع سامنے آیا ہے، جہاں روزا لکسمبرگ فاؤنڈیشن اسکالرشپ 2027 کے تحت بین الاقوامی طلبہ کو پی ایچ ڈی کی تعلیم کیلئے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ یہ اسکالرشپ ان طلبہ کیلئے پیش کی گئی ہے جو جرمنی کی کسی تسلیم شدہ…
Read More