پارلیمنٹ سے اٹک قلعہ تک؛ ایک کتاب، ایک ملاقات اور نوجوان نسل کے نام اہم پیغام

شیخ آفتاب احمد کی کتاب پارلیمنٹ سے اٹک قلعہ تک اور کرنل شفاعت سردار کی ملاقات

کرنل (ر) شفاعت سردار کا دورہ اٹک؛ شیخ آفتاب احمد سے اڑھائی گھنٹے طویل ملاقات، سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال اور سوانح عمری ’’پارلیمنٹ سے اٹک قلعہ تک‘‘ کا خصوصی تحفہ اٹک کی سرزمین اپنی تاریخی عظمت، سیاسی اہمیت اور علمی و سماجی روایات کے باعث ایک منفرد شناخت رکھتی ہے۔ یہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقاتیں محض رسمی سرگرمیاں نہیں ہوتیں بلکہ بعض نشستیں اپنے اندر ایسے فکری، سماجی اور ادبی پہلو سموئے ہوتی ہیں جو دیر تک یاد رکھے جاتے…

Read More