البرٹا میں ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج میں 76 فیصد ووٹرز نے کینیڈا کے ساتھ رہنے کی حمایت کی، قومی اتحاد، رواداری اور مشترکہ مستقبل کے پیغام کو نمایاں کردیا (رپورٹ: تسنیم زکی) البرٹا، کینیڈا: کینیڈا کے صوبے البرٹا میں علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم کے ابتدائی نتائج نے ملک کے ساتھ رہنے کے حق میں واضح عوامی حمایت ظاہر کی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق تقریباً 76 فیصد ووٹرز نے البرٹا کو کینیڈا کا حصہ برقرار رکھنے کی حمایت کی، جبکہ تقریباً 24 فیصد نے علیحدگی پر آئندہ پابند ریفرنڈم…
Read More