دیوان محمد یوسف فاروقی کی ازبکستان کے سفیر سے ملاقات

Yousuf Dewan Companies Chairman Dewan Muhammad Yousuf Farooqui meets Uzbekistan Ambassador Alisher Tukhtaev in Islamabad.

دیوان محمد یوسف فاروقی کی ازبکستان کے سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال اسلام آباد: یوسف دیوان کمپنیز کے چیئرمین دیوان محمد یوسف فاروقی نے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختائیف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری شراکت داری کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مویشی بانی، زراعت، چینی کی ریفائننگ، پری کاسٹ اور پہلے سے تیار شدہ تعمیراتی ڈھانچوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات…

Read More