اٹک پولیس کرائم میٹنگ، زینب ایوب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ کی صدارت کر رہی ہیں۔

ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت   اٹک: ایس پی انوسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کی زیرِ صدارت تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ڈی پی او فتح جنگ سرکل، سرکل کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران ضلع میں جرائم کی مجموعی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا…

Read More