اسرائیلی انتخابات، ایران کشیدگی اور اوورسیز ووٹرز کا کردار

اسرائیلی انتخابات، نیتن یاہو کی سیاست اور ایران کے ساتھ علاقائی کشیدگی کی علامتی منظرکشی۔

اسرائیل کے انتخابات، ایران سے کشیدگی اور اوورسیز ووٹرز کا کردار اہمیت اختیار کر گیا نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل پر سلامتی کی صورت حال کے اثرات، بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کی ممکنہ واپسی اور اپوزیشن کے لیے نئے امکانات  لاہور(میاں افتخار احمد):تل ابیب، واشنگٹن: اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل، ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بیرونِ ملک مقیم اسرائیلی شہریوں کے انتخابی کردار پر بحث اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ اسرائیلی سیاست میں دائیں بازو کے حکومتی اتحاد اور…

Read More