پردے کے پیچھے بچھتی بساط تحریر: محمد محسن اقبال خلیج کی صورتِ حال گزشتہ کچھ عرصے میں بتدریج زیادہ واضح ہوتی جا رہی ہے، اور اس کے ساتھ یہ احساس بھی گہرا ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کا سب سے بڑا سرپرست امریکہ، اپنے وسیع تر مقاصد اس وقت تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک سعودی عرب کو بالآخر اپنے ساتھ کھڑا نہ کر لیں۔ ریاض کو براہِ راست آمادہ کرنے کی کوششیں، خصوصاً ابراہیمی معاہدوں کو تسلیم کرنے کے معاملے میں، جب کامیاب نہ ہو سکیں…
Read More