خواتین کی خودمختاری: پاکستان میں الیکٹرک اسکوٹیز سے بدلتی زندگی

پاکستانی خاتون شہری سڑک پر الیکٹرک اسکوٹی چلاتے ہوئے

خواتین کی خودمختاری کا سفر: دو پہیوں پر بدلتی زندگی تحریر: محمد محسن اقبال کسی معاشرے کی ترقی کا اندازہ صرف اس کی بلند عمارتوں، کشادہ سڑکوں اور جدید گاڑیوں سے نہیں بلکہ اس بات سے بھی لگایا جاتا ہے کہ وہاں خواتین کو کتنی آزادی، سہولت اور تحفظ حاصل ہے۔ پاکستان میں موٹر سائیکل اور الیکٹرک اسکوٹی چلاتی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد ایک ایسی سماجی تبدیلی کی علامت ہے جو خاموشی سے ہمارے معاشرتی تصورات کو بدل رہی ہے۔ یہ محض سواری کے انتخاب کا معاملہ نہیں بلکہ…

Read More