افریقہ اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ غذائی تحفظ، تجارت اور صنعتی تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، دیوان یوسف فاروقی

دیوان محمد یوسف فاروقی کی افریقہ اور وسطی ایشیا کے ساتھ تجارتی تعاون سے متعلق تقریب

پاکستان افریقی اور وسطی ایشیائی ممالک کے لیے طویل المدتی تجارتی شراکت دار بن سکتا ہے؛ زراعت، فوڈ سیکیورٹی اور صنعتی شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کراچی (رپورٹ: شاہد غزالی) یوسف دیوان کمپنیز کے چیئرمین اور پاکستان-سدرن افریقہ چیمبر ٹریڈ فیڈریشن (PSCTF) کے پاکستان چیپٹر کے سرپرستِ اعلیٰ دیوان محمد یوسف فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے افریقی اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ غذائی تحفظ، زرعی تجارت اور صنعتی تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ پاکستان اپنی زرعی پیداوار، معیاری غذائی مصنوعات…

Read More