ڈلاس میں دو روزہ تاریخی کانفرنس، طبی تحقیق، مصنوعی ذہانت، جدید ٹیکنالوجی، کاروباری مواقع اور صحت کے شعبے میں جدت پر اہم مباحثے (رپورٹ: سہیل عباس، دیسی ٹی وی یو ایس اے، ڈلاس، ٹیکساس) ڈلاس، ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (APPNA) کے زیر اہتمام پہلی ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹری سمٹ ڈلاس، ٹیکساس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ دو روزہ اس تاریخی کانفرنس نے طبی ماہرین، محققین، کاروباری شخصیات، ٹیکنالوجی کے ماہرین اور صحت کے شعبے سے…
Read More