فلک پردوستی،زمیں پراضطراب سمیع اللہ ملک گزشتہ شب ایک دیرینہ آرزوکی تکمیل ہوئی۔برسوں کی تمنّاکے بعدخواب میں حکیم الامت حضرت علامہ محمداقبالؒ کی زیارت نصیب ہوئی۔عجب روح پرور منظر تھاکہ میں ان کی انگلی تھامے،ہرخوف اوراندیشے سے بے نیاز،خلاؤں کی بے کراں وسعتوں میں محوِپروازتھا۔نہ بلندیوں کاخوف تھا،نہ نامعلوم جہانوں کی وحشت ؛ بس ایک اطمینانِ قلب تھااورجستجو کی ایک بے پایاں لذت۔ مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کو چھوئیں: فلک پردوستی،زمیں پراضطراب اس خواب کاسب سے معنی خیزپہلویہ تھاکہ میری اس پروازکاآغازتعمیرِنوٹرسٹ کوئٹہ کے اسی ہال سے ہواجہاں گزشتہ…
Read More