اسلام آباد میں تجاوزات کے خاتمے، قانون پر عملدرآمد اور شہری نظم و ضبط کے لیے اقدامات تیز کرنے کا عزم، تاجروں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی (بیورو چیف: اعجاز الحسن) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈپٹی کمشنر انیل سعید کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات، انتظامی صلاحیتوں، دیانتداری اور کارکردگی کے اعتراف میں اسپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا ہے۔ نئی ذمہ داری ملنے کے بعد اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے، قوانین پر عملدرآمد…
Read More