ربیعہ احسن کیس: پستول سے خطرناک مذاق اور قانون کی ذمہ داری

اسلحے کے خطرناک استعمال اور انسانی جان کے تحفظ کی علامتی منظرکشی، ربیعہ احسن کیس کے تناظر میں۔

پستول تان کر ’’چلا دوں؟‘‘ کہنا مذاق نہیں، ایک جان لیوا عمل ہے! امریکہ میں ایسے خطرناک مذاق پر قید کی سزا؛ پاکستان میں بھی معافی کے بجائے قانون کی بالادستی اور شفاف انصاف ضروری تحریر: عاصم صدیقی راولپنڈی میں معروف ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی فائرنگ سے ہلاکت نے پاکستان میں ایک نہایت اہم سوال کھڑا کر دیا ہے: کیا کسی انسان کی طرف پستول تاننا، اسے مذاق قرار دینا اور پھر گولی چل جانے سے موت واقع ہونا محض ایک غلطی سمجھ کر معاف کر دیا جانا…

Read More