آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا بیوٹمز یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ کی جانب سے پرتپاک استقبال

میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ کا بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کا منظر

(رپورٹ: سید سردار محمد کھوندائی) کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں طلبہ نے ان کا پرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کے ساتھ ایک خصوصی تعاملی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست کے دوران بلوچستان میں تعلیمی ترقی، طلبہ کے لیے بہتر مواقع، نوجوانوں کے مثبت کردار اور صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نوجوان…

Read More