پاکستان کو پہلی بار RoRo شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں موصول، کراچی پورٹ پر تاریخی پیش رفت

220 میٹر طویل RoRo جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز، حکومت نے اسے صاف توانائی، جدید لاجسٹکس اور بحری تجارت کے لیے اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ کراچی: پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ رول آن/رول آف (RoRo) شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کی درآمد کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے اس پیش رفت کو ملک کے بحری اور لاجسٹکس شعبے کے لیے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔ سرکاری بیان کے…

Read More