کاہنہ اور باغبانپورہ کے حادثات کے بعد حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ، رجسٹرڈ سول انجینئر سے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر نجی اسکولوں کی رجسٹریشن یا تجدید نہیں ہوگی۔ لاہور: پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے تحت اب تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے عمارت کی حفاظت سے متعلق بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ فیصلہ کاہنہ اور باغبانپورہ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے…
Read MoreNadeem Ali
کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیا
امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی درخواستوں اور بیک لاگ کو کم کرنے کے لیے نیا اسپانسرشپ پروگرام تاحکم ثانی بند رہے گا، جبکہ سپر ویزا بدستور دستیاب ہوگا۔ اوٹاوا: کینیڈا کی وفاقی حکومت نے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام (Parents and Grandparents Program – PGP) کے تحت نئی درخواستیں عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں اور مستقل رہائشیوں سمیت دنیا بھر کے تمام اہل درخواست گزاروں پر ہوگا۔ امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا…
Read More