امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی درخواستوں اور بیک لاگ کو کم کرنے کے لیے نیا اسپانسرشپ پروگرام تاحکم ثانی بند رہے گا، جبکہ سپر ویزا بدستور دستیاب ہوگا۔ اوٹاوا: کینیڈا کی وفاقی حکومت نے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام (Parents and Grandparents Program – PGP) کے تحت نئی درخواستیں عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں اور مستقل رہائشیوں سمیت دنیا بھر کے تمام اہل درخواست گزاروں پر ہوگا۔ امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا…
Read More