محمد نواز اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل، آئی سی سی نے تین ماہ کی پابندی عائد کر دی

بحالی پروگرام مکمل کرنے کی صورت میں پابندی صرف ایک ماہ رہ جائے گی، پاکستانی آل راؤنڈر جلد کرکٹ میں واپسی کے اہل ہو سکتے ہیں۔ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر محمد نواز کو اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر تین ماہ کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نواز کی معطلی کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہوگا، جس کے باعث وہ اس مدت کے دوران کسی بھی…

Read More

پاکستان نے ایران کو دوٹوک پیغام دے دیا، سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے ہماری ’ریڈ لائن‘ ہیں

اسلام آباد نے تہران کو اعلیٰ سطح پر آگاہ کر دیا، سعودی عرب پر کسی بھی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا، علاقائی کشیدگی  تشویش برقرار۔ اسلام آباد: پاکستان نے ایران کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملے کیے گئے تو انہیں پاکستان پر حملے کے مترادف سمجھا جائے گا۔ یہ بات ایک پاکستانی عہدیدار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتائی۔ عہدیدار کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت…

Read More

پنجاب حکومت کی نجی اسکولوں کے لیے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی، رجسٹریشن کے لیے سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کاہنہ اور باغبانپورہ کے حادثات کے بعد حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ، رجسٹرڈ سول انجینئر سے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر نجی اسکولوں کی رجسٹریشن یا تجدید نہیں ہوگی۔ لاہور: پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے تحت اب تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے عمارت کی حفاظت سے متعلق بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ فیصلہ کاہنہ اور باغبانپورہ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے…

Read More

کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیا

کینیڈا نے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام نئی درخواستوں کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا۔

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی درخواستوں اور بیک لاگ کو کم کرنے کے لیے نیا اسپانسرشپ پروگرام تاحکم ثانی بند رہے گا، جبکہ سپر ویزا بدستور دستیاب ہوگا۔ اوٹاوا: کینیڈا کی وفاقی حکومت نے والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام (Parents and Grandparents Program – PGP) کے تحت نئی درخواستیں عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں اور مستقل رہائشیوں سمیت دنیا بھر کے تمام اہل درخواست گزاروں پر ہوگا۔ امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا…

Read More