جب خطرہ ٹلنے کی خبر نے خوف بڑھا دیا | جنوبی کوریا کا واقعہ

جنوبی کوریا کے جزیرے اُلُنگ پر ہنگامی انتباہ کے دوران شہریوں کے تحفظ اور فضائی خطرے کی صورت حال کی نمائندگی کرتی تصویر

جب خطرہ ٹلنے کی خبر نے خوف بڑھا دیا   سارہ ابراہیم، امریکا حکومت شہریوں کو پناہ لینے کا حکم دے تو ان کا پہلا سوال ہوتا ہے کہ باہر نکلنا کب محفوظ ہوگا۔ 24 نومبر کی صبح جنوبی کوریا کے جزیرے اُلُنگ میں اس سوال کا جواب آیا تو ایک اور سوال کھڑا ہو گیا۔ پہلے سرکاری پیغام میں روسی طیاروں کا ذکر تھا۔ خطرہ ٹلنے کی اطلاع میں ایک مشتبہ شمالی کوریائی طیارے کا حوالہ دے دیا گیا۔ دونوں پیغام سرکاری تھے۔ جزیرے کے باشندے کس پر یقین…

Read More

کردگاپ حملے کے بعد کیا؟ بلوچستان، ڈرون حملہ اور ریاستی ذمہ داری

ابلاغی کشمکش اور ذمہ دار خبررسانی

کوئٹہ میں مقیم میرے باخبربیٹے کی آوازمیں ایساشدیدپریشانی کالہجہ اس سے قبل میں نے کبھی نہیں سناتھالیکن آج اس کی آوازمیں ایک عجیب قسم کی بے بسی دکھائی دے رہی تھی۔بقول اس کےبلوچستان کے پہاڑوں میں فاصلے بہت ہیں،مگرکردگاپ سے اٹھنے والی خبرنے کوئٹہ اوراسلام آبادکے درمیان فاصلہ ایک ہی دن میں سمیٹ دیاہے۔14نومبر2026کوضلع مستونگ کے اس علاقے میں ایک فوجی قافلے پرڈرون حملے کی خبرآئی۔پھرایک مسلح تنظیم نے ذمہ داری قبول کی،اپنے ابلاغی ذریعے سے ایک ویڈیو جاری کی اوراپنی کارروائی کی تفصیل اپنے الفاظ میں دنیاکے سامنے رکھ…

Read More

اقتدار کے پردے: جیرڈ کشنر کی مشرقِ وسطیٰ سفارت کاری اور مالی مفادات کے سنگین سوالات

جیرڈ کشنر کی مشرقِ وسطیٰ سفارت کاری اور مبینہ مالی معاملات

خلیجی حکمرانوں تک خصوصی رسائی، قطر کی ناکہ بندی، مبینہ خفیہ مالی انتظامات اور امریکی سیاست میں جوابدہی کا امتحان (تحریر: سمیع اللہ ملک) ریاستوں کی تاریخ میں بعض فیصلے معاہدوں، سرکاری دستاویزات اور اعلانات میں محفوظ ہوتے ہیں، جبکہ بعض معاملات کی حقیقت جاننے کے لیے نجی ملاقاتوں، گواہیوں، مالی ریکارڈ اور واقعات کی ترتیب کا جائزہ لینا پڑتا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں ان کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر کو مشرقِ وسطیٰ کی سفارت کاری میں جو اہم کردار ملا،…

Read More