جب خطرہ ٹلنے کی خبر نے خوف بڑھا دیا سارہ ابراہیم، امریکا حکومت شہریوں کو پناہ لینے کا حکم دے تو ان کا پہلا سوال ہوتا ہے کہ باہر نکلنا کب محفوظ ہوگا۔ 24 نومبر کی صبح جنوبی کوریا کے جزیرے اُلُنگ میں اس سوال کا جواب آیا تو ایک اور سوال کھڑا ہو گیا۔ پہلے سرکاری پیغام میں روسی طیاروں کا ذکر تھا۔ خطرہ ٹلنے کی اطلاع میں ایک مشتبہ شمالی کوریائی طیارے کا حوالہ دے دیا گیا۔ دونوں پیغام سرکاری تھے۔ جزیرے کے باشندے کس پر یقین…
Read More