اٹک (خصوصی مضمون: اعجاز الحسن) 27 اکتوبر تاریخِ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جسے کشمیری عوام، پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے انصاف پسند افراد ہر سال یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن ہمیں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی قربانیوں، ان کی جدوجہد اور اس دیرینہ تنازعے کی یاد دلاتا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے جنوبی ایشیا کے امن کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج سری نگر میں داخل ہوئی، جس کے بعد جموں…
Read MoreDay: اکتوبر 26، 2026
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا سرکاری امور میں تاخیر ختم کرنے کا حکم، سمریوں کی ڈیجیٹلائزیشن شروع
کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان میں ڈیجیٹل گورننس اور بہتر طرزِ حکمرانی کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری امور میں غیر ضروری تاخیر ختم کرنے اور بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سرکاری سمریوں کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کو سرکاری محکموں میں ای فائلنگ نظام کے…
Read Moreکوئٹہ سبزال روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ورثاء کا دھرن
کوئٹہ: سبزال روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد قتل، ورثاء کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ کے علاقے سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک میں مالی تنازع پر فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے مبینہ طور پر مخالف گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دو میتیں بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال جبکہ ایک میت اور ایک زخمی کو سول…
Read Moreسرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر بلوچستان کے قبائلی رہنماؤں کا ردعمل
سرداری اور نوابی نظام کے خاتمے کی قرارداد سمجھ سے بالاتر ہے، یہ نظام صدیوں پرانا ہے: نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنماؤں نواب محمد خان شاہوانی، سردار کمال خان بنگلزئی اور دیگر سرداران نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں سرداری اور نوابی نظام کے خاتمے کے حوالے سے لائی گئی قرارداد سمجھ سے بالاتر ہے۔ نواب محمد خان شاہوانی نے کہا کہ نوابی اور سرداری نظام سینکڑوں…
Read Moreاسرائیلی انتخابات، ایران کشیدگی اور اوورسیز ووٹرز کا کردار
اسرائیل کے انتخابات، ایران سے کشیدگی اور اوورسیز ووٹرز کا کردار اہمیت اختیار کر گیا نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل پر سلامتی کی صورت حال کے اثرات، بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کی ممکنہ واپسی اور اپوزیشن کے لیے نئے امکانات لاہور(میاں افتخار احمد):تل ابیب، واشنگٹن: اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل، ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بیرونِ ملک مقیم اسرائیلی شہریوں کے انتخابی کردار پر بحث اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ اسرائیلی سیاست میں دائیں بازو کے حکومتی اتحاد اور…
Read Moreجب دشمنی انتخابی ہتھیار بن جائے | محمد محسن اقبال
جب دشمنی انتخابی ہتھیار بن جائے تحریر:محمد محسن اقبال جمہوریت کا حسن اس میں ہے کہ حکمران اپنی کارکردگی کے بل پر عوام کا اعتماد حاصل کریں اور حزبِ اختلاف اپنی بہتر تجاویز اور متبادل پروگرام کے ذریعے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے۔ انتخابات دراصل عوام کی عدالت ہوتے ہیں، جہاں روزگار، مہنگائی، تعلیم، صحت، انصاف اور اداروں کی کارکردگی جیسے معاملات پر حکمرانوں کے مستقبل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ مگر جب کارکردگی کا دامن خالی ہونے لگے، وعدے وفا نہ ہوں اور عوامی سوالات کا جواب دینا…
Read More