نجی تعلیمی اداروں کی کردار کشی قابلِ افسوس، وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: آل بلوچستان پرائیویٹ سکولز الائنس

نجی تعلیمی اداروں کے وقار کے تحفظ سے متعلق آل بلوچستان پرائیویٹ سکولز الائنس کا مؤقف

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) آل بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز الائنس نے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف مبینہ منظم پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کی کردار کشی قابلِ افسوس ہے اور ان کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ الائنس کے صوبائی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف مہم بلوچستان کے لاکھوں طلبہ و طالبات اور شعبہ تعلیم سے وابستہ ہزاروں افراد کی دو دہائیوں پر محیط محنت کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔…

Read More