فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2026: پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان

تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک (اول) سالانہ 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا فیصل آباد (میاں افتخار احمد)  چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتحان دہم (اول) سالانہ 2026ء کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے تمام کامیاب پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور ان کے روشن و تابناک مستقبل کے لیے…

Read More

سورۃ نمل: ایک چیونٹی کی زبان سے کائنات کے راز تک | سائنسی و فکری تجزیہ

سورۃ نمل : ایک چیونٹی کی زبان سے کائنات کے راز تک میاں افتخار احمد سورہ نمل کا آغاز حروف مقطعات طس سے ہوتا ہے اور یہ حروف اس بات کی علامت ہیں کہ قرآن ایک ایسا متن ہے جو اپنی زبان کے دھارے کو اپنے ہی انداز میں بہاتا ہے اور قاری کو اس بات پر آمادہ کرتا ہے کہ وہ سطحی پڑھنے سے گہرے تدبر کی طرف مائل ہو۔ اس سورت کا مرکزی کردار حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں جنہیں نہ صرف نبوت بلکہ بادشاہت اور مخلوقات کی…

Read More

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر، چمن سے گوادر تک ریلیاں

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا، چمن سے گوادر تک ریلیاں نکالی گئیں کوئٹہ / چمن (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر چمن، گوادر، قلعہ عبداللہ اور دیگر اضلاع میں ریلیاں، تقریبات اور آگاہی پروگرام منعقد کیے گئے جن میں کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ سرحدی شہر چمن میں ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی،…

Read More

یومِ شہدائے پولیس: اٹک میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب، پولیس دستے کی سلامی

 یومِ شہدائے پولیس: ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی یادگارِ شہداء پر حاضری، اٹک پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی to اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ملک علی ذوالقرنین، ڈپٹی کمشنر اٹک مدثر احمد شاہ، پولیس افسران، شہدائے اٹک پولیس کے اہلِ خانہ، صحافی برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی۔ اس موقع…

Read More

ایران کی خلیجی ممالک کو وارننگ، امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو توانائی کے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا

تہران: ایران نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی سرزمین پر دوبارہ فوجی حملہ کیا تو تہران خطے میں موجود اہم توانائی کے انفراسٹرکچر، تیل و گیس کی تنصیبات اور امریکی مفادات کو نشانہ بنائے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے اس پیغام کے ذریعے واشنگٹن کے قریبی علاقائی اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہ امریکا کو مزید فوجی کارروائی سے باز رکھیں۔ ذرائع کے مطابق یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 جولائی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج شام دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سعودی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دونوں…

Read More