کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف بلوچستان کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے منعقد کیے گئے۔ مظاہرین نے گورنر راج کے اقدام کو غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی جلسہ عام میں تبدیل ہوگئی، جس میں پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ جلسے سے…
Read More