پاکستان ہاؤس یا ذاتی مہمان خانہ؟ سفیر کے مہمانوں کی جانچ پڑتال کون کرتا ہے؟ متنازع ایوارڈز، مشکوک روابط اور پاکستان کی سفارتی ساکھ پر اٹھتے اہم سوالات تحریر: عاصم صدیقی واشنگٹن ڈی سی، امریکہ ایک تلخ حقیقت امریکہ میں پاکستانی سفیر کی سرکاری رہائش گاہ پاکستان ہاؤس کہلاتی ہے۔ یہ کسی سفیر کا ذاتی مہمان خانہ نہیں بلکہ پاکستان کے وقار، شناخت اور سفارتی نمائندگی کی علامت ہے۔ اس لیے یہاں آنے والے مہمانوں کے پس منظر اور سرگرمیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حال ہی میں…
Read More