کوئٹہ میں مقیم میرے باخبربیٹے کی آوازمیں ایساشدیدپریشانی کالہجہ اس سے قبل میں نے کبھی نہیں سناتھالیکن آج اس کی آوازمیں ایک عجیب قسم کی بے بسی دکھائی دے رہی تھی۔بقول اس کےبلوچستان کے پہاڑوں میں فاصلے بہت ہیں،مگرکردگاپ سے اٹھنے والی خبرنے کوئٹہ اوراسلام آبادکے درمیان فاصلہ ایک ہی دن میں سمیٹ دیاہے۔14نومبر2026کوضلع مستونگ کے اس علاقے میں ایک فوجی قافلے پرڈرون حملے کی خبرآئی۔پھرایک مسلح تنظیم نے ذمہ داری قبول کی،اپنے ابلاغی ذریعے سے ایک ویڈیو جاری کی اوراپنی کارروائی کی تفصیل اپنے الفاظ میں دنیاکے سامنے رکھ…
Read More