اداکارہ میرا کینیڈا سے ڈی پورٹ، داخلے پر پابندی کی اطلاعات

اکستانی اداکارہ میرا کی تصویر، جنہیں مبینہ طور پر کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا۔

اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک کر ڈی پورٹ کردیا گیا، ذرائع کا دعویٰ پاکستانی اداکارہ میرا کو مبینہ طور پر کینیڈین حکام نے ملک میں داخلے سے روک دیا اور نیاگرا فالز بارڈر سے ڈی پورٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ امریکا سے کینیڈا ایک شو میں شرکت کے لیے جارہی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کو کینیڈا کے نیاگرا فالز بارڈر پر کئی گھنٹوں تک روکے رکھا گیا، جس کے بعد انہیں ڈی پورٹیشن کے حکم کے تحت واپس بھیج دیا گیا۔ رپورٹس…

Read More