نئے صوبوں کی بحث کا آئینی راستہ: ریفرنڈم، پارلیمان اور عوامی رائے کی اہمیت

نئے صوبوں کا قیام: آئین، ریفرنڈم اور عوامی رائے کا راستہ

آرٹیکل 48 اور 239 کے تحت نئے صوبوں کی تشکیل کا طریقہ کار، پارلیمانی منظوری اور عوامی مشاورت کی اہمیت (تحریر: فرح سید، ہیوسٹن، ٹیکساس) پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق حکومتی وزرا کے بیانات کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ حکومت اس معاملے پر عوام کے سامنے آخر کون سی واضح تجویز رکھنا چاہتی ہے؟ صوبائی حدود میں تبدیلی ایک حساس اور دور رس آئینی معاملہ ہے، جس پر محض سیاسی بیانات کے بجائے واضح پالیسی، آئینی طریقہ کار اور عوامی مشاورت کی…

Read More