شہباز شریف کا پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان کے لیے سعودی عرب کی مسلسل حمایت اور فراخدلانہ معاونت پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیراعظم نے یہ بات وزیراعظم ہاؤس میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے الوداعی ملاقات کے دوران کہی، جو اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے سعودی […]