پی ایچ پی میں سنگین سکیورٹی خامیاں آشکار یورپ سمیت عالمی سطح پر سرکاری ویب سائٹس بند

پی ایچ پی کی سکیورٹی خامیاں اور سرکاری ویب سائٹس کو لاحق سائبر خطرات

دنیا بھر کے انٹرنیٹ بنیادی ڈھانچے کو درپیش سائبر ایمرجنسی لاہور(میاں افتخار احمد): دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے اور ویب سائٹس میں استعمال ہونے والی مقبول ترین پروگرامنگ زبان پی ایچ پی میں انتہائی سنگین سکیورٹی خامیاں سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر سائبر سکیورٹی کی بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں یورپ برطانیہ جاپان اور آسٹریلیا سمیت مختلف خطوں میں سرکاری ویب پورٹلز بلدیاتی اداروں کے نیٹ ورکس اور عمومی آن لائن خدمات شدید متاثر ہوئی ہیں جبکہ متعدد منتظمین نے سائبر…

Read More