شکاگو میں پاکستانی اسلامی خطاطی کی تین خصوصی نمائشوں کا انعقاد رپورٹ: توصیف صدیقی | شکاگو، امریکہ پاکستان کے قونصلیٹ جنرل شکاگو کے زیر اہتمام اسلامی خطاطی کی تین خصوصی نمائشوں کا انعقاد کیا گیا۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد ثقافتی سلسلے میں معروف پاکستانی خطاط عائشہ کمال کے فن پاروں کو شکاگو اور اس کے نواحی علاقوں کے تین اہم مقامات پر پیش کیا گیا۔ اسلامی خطاطی پاکستان کے فنی، تہذیبی اور روحانی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے۔ نمائشوں میں قرآنی آیات اور اسمائے حسنٰی کو نہایت دلکش…
Read More