ہیوسٹن کے پاکستانی نژاد امریکی میوزک پروڈیوسر اسد امام نے دو بین الاقوامی اے آئی میوزک ایوارڈز جیت لیے ذیلی سرخی: پہلے تصوراتی میوزک البم کو فرانس کے شہر کانز اور ہانگ کانگ میں بین الاقوامی سطح پر پذیرائی فن و ثقافت | ہیوسٹن، امریکہ ہیوسٹن، ٹیکساس — پاکستانی نژاد امریکی میوزک پروڈیوسر اور تخلیقی تصور ساز اسد امام نے اپنے پہلے میوزک البم ’’آفٹر دی واؤز: لو، نو لو‘‘ (After the Vows: Love, No Love) پر دو بین الاقوامی اعزازات حاصل کرکے مصنوعی ذہانت کی معاونت سے موسیقی…
Read More