بلوچستان: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان حکومت کے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن لال جان جعفر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام (PMU-BESP) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں صوبے بھر میں جاری تعلیمی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت […]

کوزھک ٹاپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوزھک ٹاپ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق چمن (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ۔چمن قومی شاہراہ پر شیلہ باغ کے مقام، کوژھک ٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا […]

ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان، اسلام آباد اور لاہور شامل

سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید […]

اٹک: آر پی او راولپنڈی اور کمشنر کا چہلم جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

آر پی او راولپنڈی اور کمشنر راولپنڈی کا ضلع اٹک کا دورہ، چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اٹک سٹی بیورو رپورٹ: اعجاز الحسن ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کے ہمراہ ضلع اٹک کا دورہ کیا، جہاں […]

اسپین کے سیوٹا انکلیو میں مہاجرین کے بڑے بحران کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

میڈرڈ: اسپین کے شمالی افریقی علاقے سیوٹا (Ceuta) میں گزشتہ ہفتے مہاجرین کے غیر معمولی اور بڑے پیمانے پر داخلے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 72 ہو گئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہزاروں افراد مراکش سے سمندر کے راستے یا سرحد عبور کرکے سیوٹا پہنچنے کی کوشش کر رہے […]

سوات کے کبل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، 15 افراد شہید، 6 پولیس اہلکار بھی جان کی بازی ہار گئے

سوات: ضلع سوات کے علاقے کبل میں واقع کبل پولیس اسٹیشن کے باہر اتوار کے روز ہونے والے ہولناک خودکش حملے میں کم از کم 15 افراد شہید ہوگئے، جن میں 6 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جبکہ […]

نواز شریف کی پی ایم ایل ن رہنماؤں کو محسن نقوی کے بیان پر عوامی ردعمل سے گریز کی ہدایت، قومی اتحاد پر زور

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کو ہدایت دی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے ملکی نظام کو “کولیبسڈ سسٹم” قرار دیا تھا، پر کسی بھی قسم کا عوامی ردعمل دینے سے گریز کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق نواز […]