بھارت کی جمہوریت کا اصل چہرہ اور تضادات تحریر: محمد محسن اقبال بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوے دار ہے۔ وسیع انتخابی نظام، مضبوط آئینی ڈھانچے اور مختلف مذاہب و تہذیبوں کے امتزاج کو اپنی جمہوری عظمت کی دلیل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا محض انتخابات کا انعقاد کسی ملک کو حقیقی جمہوریت بنا دیتا ہے؟ جمہوریت کی اصل روح عوام کے حقِ حکمرانی، قانون کی بالادستی، آزادیٔ اظہار، اقلیتوں کے تحفظ اور اداروں کی غیر جانب داری…
Read More