کاہنہ اور باغبانپورہ کے حادثات کے بعد حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ، رجسٹرڈ سول انجینئر سے بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر نجی اسکولوں کی رجسٹریشن یا تجدید نہیں ہوگی۔ لاہور: پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کے نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نئی بلڈنگ فٹنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے تحت اب تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے عمارت کی حفاظت سے متعلق بلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ فیصلہ کاہنہ اور باغبانپورہ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات کے…
Read More