پاکستان کا آئی ایم ایف پر انحصار، معاشی خودمختاری کا چیلنج

پاکستان کی معیشت، آئی ایم ایف کے قرضوں اور معاشی خودمختاری کے چیلنجز کی علامتی تصویر۔

پاکستان کا آئی ایم ایف کے شکنجے میں پھنسا معاشی سفر تحریر: محمد محسن اقبال پاکستان کی معاشی تاریخ کا ایک مستقل اور افسوس ناک باب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پر اس کا بار بار انحصار ہے۔ ہر نئے پروگرام کے ساتھ کچھ عرصے کے لیے آسودگی کی ایک کرن نمودار ہوتی ہے، دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پاکستان اپنے بیرونی مالیاتی واجبات ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کا ایک اور موقع…

Read More