وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ پر مقدمات نمٹانے کے اعداد و شمار سامنے آگئے، لیکن انصاف کے منتظر شہریوں کے وقت، مالی اخراجات اور بار بار عدالتوں کے چکر لگانے کی مشکلات کا حساب بھی ضروری ہے۔ (سارا ابراہیم، امریکا) عدالت میں جب کسی مقدمے کی سماعت ملتوی ہوتی ہے تو عدالتی رجسٹر میں اگلی تاریخ درج کر دی جاتی ہے، لیکن عام سائل کے لیے یہ محض ایک نئی تاریخ نہیں ہوتی بلکہ اس کے ساتھ کئی نئے اخراجات اور مشکلات بھی جڑ جاتے ہیں۔ اگر کوئی شہری…
Read More