ماں تحریر: محمد محسن اقبال کائنات میں اگر محبت کی کوئی ایسی صورت ہے جس کی کوئی مثال نہیں، تو وہ ماں کی ممتا ہے۔ یہ وہ جذبہ ہے جسے لفظوں میں قید کرنا ایسے ہی ہے جیسے سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی جائے۔ ممتا دراصل قدرت کا ایک خاص عطیہ ہے، جو خالقِ کائنات نے ماں کی فطرت میں رکھ دیا ہے، تاکہ وہ اپنا آرام، اپنی نیند اور اپنی خوشیاں بھول کر اولاد کی پرورش، راحت اور بھلائی کے لیے خود کو وقف کر…
Read More