4 سے 12 صوبوں کا سفر، سیاسی محاذ آرائی ، اضلاع بمقابلہ صوبوں کا تقابل، اور آئینی رکاوٹیں

پاکستان کے نقشے، صوبائی حدود اور مقامی بلدیاتی گورننس کے نظام کی عکاسی کرتی تجزیاتی تصویر

(میاں افتخار احمد) پاکستان کی سیاست، پارلیمان اور ریاستی ایوانوں میں اس وقت ایک ایسی ہمہ گیر بحث چھڑ چکی ہے جو اگر عملی جامہ پہن گئی تو انیس سو تہتر کے آئین اور اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد ملکی تاریخ کی سب سے بڑی انتظامی اور جغرافیائی تبدیلی ثابت ہوگی، تقریباً چھبیس کروڑ آبادی تک پہنچنے والے اس ملک میں موجودہ چار صوبوں کو تقسیم کر کے بارہ یا بارہ سے پندرہ نئی انتظامی اکائیاں تشکیل دینے کی تجویز زیر غور ہے جس کے مجوزہ خاکے کے تحت پنجاب…

Read More