صبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق اہم انکشاف

صبا قمر کا ماضی کی محبت سے متعلق انکشاف پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی ایک محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ برطانیہ میں موجود صبا قمر نے لندن میں ایس کے ٹی ویلفیئر کے تحت منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مداحوں سے ملاقات کی اور ان کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے۔ تقریب کے دوران اداکارہ سے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوال کیا گیا۔ جواب میں صبا قمر…

Read More

عمران اشرف نے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کردی، وائرل AI ویڈیو جعلی نکلی

کراچی: معروف پاکستانی اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ اداکار نے واضح کیا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، جبکہ ان کی مبینہ موت کی خبر پر مبنی وائرل ویڈیو مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی جعلی ویڈیو تھی۔ سوشل میڈیا پر عمران اشرف کی موت سے متعلق ایک جعلی نیوز کلپ تیزی سے وائرل ہوا، جس کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش پھیل گئی۔ ویڈیو میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا تھا…

Read More