اپنا کا پہلا ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹری سمٹ ڈیلس میں کامیابی سے مکمل

ڈیلس میں اپنا کا پہلا ہیلتھ کیئر و انڈسٹری سمٹ کامیابی سے مکمل، ڈاکٹروں اور صنعت کے درمیان نیا رابطہ ڈیلس، ٹیکساس (نمائندہ ڈیسی ٹی وی یو ایس اے) تاریخی آغاز امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں، جو ٹیکنالوجی کا مرکز مانا جاتا ہے، ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (اپنا) کے تحت پہلا ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹری سمٹ منعقد ہوا۔ دو روزہ افتتاحی تقریب کامیاب رہی اور اپنا کی تاریخ میں ایک نیا باب کھل گیا۔ شمالی امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں اور پاکستانی برادری…

Read More