یوم استحصال کشمیر: اٹک میں ریلی، واک اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اٹک: یوم استحصال کشمیر پر ریلی، واک اور تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی اٹک (اعجازالحسن): یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹک میں ایک پروقار تقریب اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن شیخ آفتاب احمد تھے، جبکہ صدارت ڈپٹی […]

اٹک پولیس نے یوم شہدائے پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا

اٹک پولیس کی جانب سے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پروقار تقریب، شہدائے پولیس کو خراجِ تحسین* اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک پولیس کے زیرِ اہتمام یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر تاج محل مارکی اٹک میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار […]

کراچی: مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ قتلِ سبب میں تبدیل

کراچی: کراچی کی ایک عدالت نے مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پولیس کی چالان رپورٹ منظور کر لی، جس کے بعد قتل کی دفعہ ختم کرکے مقدمہ قتلِ سبب (Qatl-bis-Sabab) میں تبدیل کر دیا گیا۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ (جنوبی) کی […]

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر، قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی […]

بھارت میں مون سون کی تباہ کاریاں، جولائی سے اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق

آسام، کیرالہ اور جموں و کشمیر شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔ نئی دہلی: بھارت میں مون سون کی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جہاں جولائی سے اب تک 100 سے زائد […]

یومِ استحصالِ کشمیر آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کے لیے یومِ استحصالِ کشمیر منا رہا ہے۔ اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے عوام کے […]