سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ بحال، یکم اگست سے ہفتہ کی تعطیل ختم

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ وار ہفتہ (Saturday) کی تعطیل ختم کرتے ہوئے سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق یہ فیصلہ یکم اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب […]

تربت میں اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد، 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا خیبر پختونخوا سے

تربت میں افسوسناک واقعہ، اغواء کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ: معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مزدوروں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق شہید کیے جانے والے مزدوروں میں سے 4 کا تعلق پنجاب […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی باہمت طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا اعلان

باہمت طالب علم رفیع اللہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی یقین دہانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے دونوں ہاتھوں سے پیدائشی معذور ہونہار طالب علم رفیع اللہ نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران […]

لاہور: باغبانپورہ میں تین منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، ملبے تلے ایک بچی اب بھی پھنسے ہونے کا خدشہ

لاہور: لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کو ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکالے جانے کے بعد ہلاکتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ خدشہ ہے کہ ایک بچی اب بھی ملبے تلے دبی […]

ہنگو دہشت گرد حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 11 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں واقع خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 11 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے خزینہ […]

فرانسیسی تحقیق: پراسیسڈ غذاؤں میں استعمال ہونے والے فوڈ پریزرویٹوز ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے خطرے سے منسلک

پیرس: فرانس میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پراسیسڈ اور پیک شدہ غذاؤں میں استعمال ہونے والے فوڈ پریزرویٹوز (Food Preservatives) صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں اور ان کے زیادہ استعمال سے ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ تحقیق کے […]