چاغی کے نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 آئل ٹینکر نذر آتش کر دیے

چاغی نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 تیل کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے دوران پانچ بوزر (تیل […]

پاکستان پٹرولیم سیکٹر میں اربوں کی ٹیکس چوری، اوگرا اور ایف آئی اے تحقیقات میں بڑے انکشافات

پٹرولیم ڈارک نیٹ ورک: سٹوریج اور سیل کے درمیان لاپتا اربوں روپے اور عوام پر اس کا قہر پاکستان کا پٹرولیم سیکٹر ایک ایسے سنگین نظامی بحران کا شکار ہے جس کی جڑیں پٹرول پمپس پر سٹوریج اور سیل کے درمیان فرق کو ریکارڈ کرنے کے لیے کسی موثر نظام کی عدم موجودگی میں پیوست […]

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز سے قبل پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں دو اہم تبدیلیاں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور آئندہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دو اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق بائیں ہاتھ کے اوپنر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز […]

ریورنڈ شاہد ایم پال کی امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے اہم ملاقات

امریکی سینیٹر جیمز لینکفورڈ سے ریورنڈ شاہد ایم پال کی اہم ملاقات  انسانی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی آزادی، نئے گرجا گھروں کے قیام اور قیادت کی ترقی پر تفصیلی تبادلۂ خیال، مشترکہ تعاون کے فروغ پر اتفاق اوکلاہوما (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں […]

بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سندھ اور پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری

گڈو بیراج پر پانی کے بہاؤ میں 45 ہزار کیوسک اضافہ، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے دریائے چناب اور راوی میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ سکھر: ملک کے بالائی علاقوں میں ہونے والی مسلسل اور شدید بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ […]

پنجاب میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے لیے کیش لیس ادائیگی کا نظام متعارف

ای ٹرانزٹ پنجاب ایپ اور ٹی کیش کارڈ کے ذریعے مسافر اب میٹرو اور الیکٹرک بسوں میں بغیر نقد رقم کے آسانی سے سفر کر سکیں گے۔ لاہور: پنجاب حکومت نے عوامی ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کیش لیس ادائیگی کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ای […]