0

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔

پاکستان میں آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں