پاکستان میں آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔