میکسیکو سٹی میں بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے دوران تشدد پھوٹ پڑا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے۔ بدامنی ایک میئر کے قتل کے بعد ہوئی ہے جس نے کارٹیل کی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر صدر پر تنقید کی تھی۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
